اسلام آباد ( فاروق اقدس)ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات جو چار جولائی سے شروع ہو رہی ہیں جس میں دنیا بھر سے مختلف ممالک کے سربراہان مملکت اہم شخصیات اور راہنما شریک ہو رہے ہیں لیکن یورپی ممالک کی نمائندگی شامل نہیں ہوگی۔