پیرس،تہران (اے ایف پی)مشرقِ وسطیٰ میں مذہبی و سیاسی رہنماؤں کے جنازے انتہائی جذباتی، پروقار اور بڑے عوامی اجتماعات کا منظر پیش کرتے ہیں۔ اس خطے کی تاریخ میں چند ایسے تاریخی جنازے یہ ہیں جنہوں نے دنیا بھر کو حیران کر دیا ، خامنہ ای کی تدفین میں کروڑوں افراد کی شرکت متوقع ہے جبکہ جمال ناصر، امام خمینی، یاسرعرفات کے جلوس جنازہ میں بھی عوام کا سمندر تھا۔