• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن فشریز ڈویلپمنٹ کمشنر وزارت بحری امور میں تعینات

اسلام آباد( رانا غلام قادر ) یونیو رسٹی آف ویٹر ینری اینڈ اینمل سائنسز پتوکی کے ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد حفیظ الرحمن وزارت بحری امور میںفشریز ڈویلپمنٹ کمشنر تعینات ،وقار الدین سید اور عبد الحفیظ عمرانی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیوٹیک محمد عامر جان کے ڈیپوٹیشن میں توسیع ،افشاں صابر ڈپٹی سیکریٹری ریونیو ڈویژن ،صداقت علی سیکشن افسر، خزانہ مقرر،سیکشن افسر تجارت اصغر علی کی تعیناتی میں توسیع کر دی گئی ۔

اہم خبریں سے مزید