• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے ڈی وینس اور میلانیا کی آمدنی میں بھی 2025 کے دوران بڑا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) جے ڈی وینس اور میلانیا کی آمدنی میں بھی 2025 کے دوران بڑا اضافہ، نائب صدر کو خود نوشت سے لاکھوں ڈالر رائلٹی اور ایڈوانس حاصل، میلانیا نے فلمی معاہدے اور میم کوائن سے کروڑوں ڈالر کمائے۔ امریکی مالیاتی گوشواروں کے مطابق دو ہزار پچیس کے دوران نائب صدر جے ڈی وینس اور خاتون اول میلانیا کی آمدنی میں نمایاں اضافہ ہوا۔ جے ڈی وینس کی مجموعی آمدنی 14 لاکھ سے 74لاکھ ڈالر کے درمیان رہی۔

اہم خبریں سے مزید