• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے دہشتگرد حملوں کیخلاف پاکستان کےحق دفاع کی حمایت کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک) افغاستان میں دہشت گردوں کیخلاف ایکشن کے بعدامریکا نے دہشتگرد حملوں کیخلاف پاکستان کےحق دفاع کی حمایت کر دی۔ پاکستانی عوام کے ساتھ امریکی محکمہ خارجہ کا اظہارِ یکجہتی، تعلقات میں بہتری کا ذکر،واشنگٹن نے دہشت گردی سے پاکستان کو ہونے والے نقصانات کا بھی اعتراف کیا۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ دہشت گرد حملوں کے خلاف پاکستان کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید