• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کو ماہ جون میں دھچکا، رواں سال میں مجموعی طور پر اضافہ

اسلام آباد( رانا غلام قادر ) پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کوماہ جون میں دھچکہ لگا ، جون2026میں برآمدات ایک ارب 28 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز رہیں، جون2025میں حجم ایک ارب 52کروڑ20لاکھ ڈالرز تھا،مالی سال 2025۔26 کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات 17ارب97کروڑڈالرز رہیں، گزشتہ سال حجم 17ارب91کروڑڈالرز تھا۔

اہم خبریں سے مزید