• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کا کیس ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (این این آئی)لاہور کی مقامی عدالت نے غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کے مقدمے میں گرفتار چار ملزمان کو 5روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کر دیا، سرکاری وکیل کیجانب سے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی، آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔
اہم خبریں سے مزید