• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر معیاری سرنجز کی تیاری اور استعمال پر مکمل پابندی لگائی جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ متعدی امراض کے پھیلاؤ کے فوری سد باب کیلئے ملک بھر میں غیر معیاری سرنجز کی تیاری اور استعمال پر مکمل پابندی لگائی جائے،خلاف ضابطہ سرنجز کے استعمال میں ملوث یا اسکی روک تھام میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب افراد اور ہسپتالوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

اہم خبریں سے مزید