• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ گل پلازہ، سرکاری وکلا نے پولیس تفتیش پر پھر سوال اٹھا دیئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ، پولیس چالان پر پراسیکیوشن کے اعتراضات برقرار، غلطیاں ختم نہیں کی گئیں، پراسیکیوشن نے ایک بار پھر پولیس چالان واپس کردیا۔ سرکاری وکلا نے پولیس تفتیش پر پھر سوال اٹھا دیئے۔سانحہ گل پلازہ کیس کاچالان ایک بار پھرواپس کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس تفتیش نامکمل اورناقص قرار دیدی گئی۔پہلےچالان میں جن غلطیوں کی نشاندہی کی گئی تھی وہ ختم نہیں کی گئیں ،چالان کےساتھ عدالتی کمیشن کی رپورٹ منسلک نہیں کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید