• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن نے یورپ میں مزید امریکی فوجی کمی کا منصوبہ روک دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) واشنگٹن نے یورپ میں مزید امریکی فوجی کمی کا منصوبہ روک دیا۔ امریکی وزیر دفاع کا نیٹو اجلاس میں بڑے اعلان کا ارادہ، یورپ میں مزید فوجی انخلا کی تجویز تیار کر لی گئی تھی۔ پولینڈ اور رومانیہ سے فوجی کمی سے بھی آگے جانے کی تیاری، وائٹ ہاؤس میں مشاورت کے بعد منصوبہ مسترد کر دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید