• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پھول بیچنے والی لڑکیوں کو بازیاب کرکے 8 جولائی کو پیش کرنے کا حکم


کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے کلفٹن میں ساحل سمندر کے قریب سے پھول بیچنے والی دو لڑکیوں کے لاپتہ ہونے کے کیس میں آئی جی سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ عدالت نے 14سالہ بیبو اور 6سالہ علینہ کو بازیاب کرکے 8جولائی کو پیش کرنے کا حکم دیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید