• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوانوں کو آگے بڑھنا ہے اور ملک کی تقدیر بدلنی ہے، منعم ظفر

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کہا ہے کہ الخدمت نوجوانوں کے لیے امید کی کرن ہے، نوجوانوں کو مایوسی سے نکلنا ہوگا،نوجوانوں کو آگے بڑھنا ہے اور ملک کی تقدیر بدلنی ہے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز الخدمت کراچی کے تحت مقامی ہال میں ‘‘الخدمت سوشل انٹرن شپ’’پروگرام کی ‘‘اور ینٹیشن تقریب ’’سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب سے سی ای اوالخدمت و چیئر مین بنو قابل پروگرام پاکستان نوید علی بیگ ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر راشد قریشی نے بھی خطاب کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید