کراچی (پ ر) جماعت اسلامی ضلع وسطی کے زیرا اہتمام ’’پاکستان کی معیشت، ٹیکسوں کی بھرمار اور بجٹ‘‘ کے موضوع پر ممتاز ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی آج اتوار 5 جولائی کو دوپہر 2 بجے نارتھ ناظم آباد کے مقامی ہال میں لیکچر دینگے جسکے بعد وہ شرکا کے سوالوں کے جوابات دینگے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر اور امیر ضلع وسطی سید وجیہ حسن بھی خطاب کرینگے۔