• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی آر ٹی یلو لائن کرپشن کیس میں ملزم ضمیر عباسی عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے بی آر ٹی یلو لائن میں ساڑھے آٹھ ارب روپے کی کرپشن کے کیس میں ملزم ضمیر عباسی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،اینٹی کرپشن سے 11 جولائی تک پیش رفت رپورٹ طلب، ملزم کی درخواست ضمانت پر سرکاری وکیل سے جواب طلب کرلیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید