• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی طیارہ بردار جہاز شارل ڈی گال خلیج سے روانہ، فرانس کی عسکری موجودگی برقرار

کراچی (نیوز ڈیسک) فرانسیسی طیارہ بردار جہاز شارل ڈی گال خلیج سے روانہ، فرانس کی عسکری موجودگی برقرار، دو ماہ ہرمز تعیناتی کے بعد جہاز ٹولون واپس، فرانسیسی صدر کا کہنا ہے نخطے میں بارودی سرنگوں سے نمٹنے والے بحری اثاثے موجود رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید