• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ولیکا اسپتال میں علاج، کراچی میں ایک اور بچہ ایڈز سے متاثر ہونے کا انکشاف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ایک اور بچہ ایچ آئی وی سے متاثر، کراچی کے علاقے گولیمار کے رہائشی 9سال کے بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق، متاثرہ بچے کا 3مختلف کٹس پر ایچ آئی وی ٹیسٹ مثبت آیا، والدین کے مطابق، بچے کا علاج ولیکا اسپتال میں پچھلے سال ہوا تھا، اسپتال کے ڈاکٹر ز کی مبینہ غٖفلت سے ہمارا بچہ ایچ آئی وی کا شکار ہوا، پٹھان کالونی میں اب تک110بچے ایچ آئی وی سے متاثر ہوچکے ہیں، پٹھان کالونی میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی اموات9تک پہنچ چکی ہے۔
اہم خبریں سے مزید