• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ روات کے علاقہ موہڑہ ہنس میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کر لی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ روات کے علاقہ موہڑہ ہنس میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کر لی، پولیس کے مطابق (ح) نے گھریلو چپقلش پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
اسلام آباد سے مزید