• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کے تین تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دئیے گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے تین تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کردئیے گئے، سی پی او راولپنڈی نے ہفتہ کو چارج چھوڑنے سے قبل طویل عرصہ سے تعینات تھانہ چونترہ کے ایس ایچ او ثاقب عباسی کو تبدیل کر کے ایس ایچ او ٹیکسلا تعینات کر دیا ‏جبکہ ایس ایچ او ٹیکسلا سید حامد کاظمی کو تھانہ چونترہ، ‏خالد یار کو ایس ایچ او تھانہ پیر ودھائی تعینات کر دیا، ان کے پیش رو مظہر حنیف قادری دوسال کی رخصت پر چلے گئے جب کہ مہر گل لودھی کو چوکی انچارج اڈیالہ تعینات کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید