• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درکالہ گاؤں اور ٹھنڈا پانی میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اسلام آباد (جنگ نیوز) نجی میڈیکل کالج و ہسپتال اور یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے تحت درکالہ گاؤں، ٹھنڈا پانی میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد دور افتادہ علاقوں کے عوام کو معیاری مفت طبی سہولیات فراہم کرنا تھا۔
اسلام آباد سے مزید