• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں مودی سرکار کی ایتھنول پالیسی کیخلاف گاڑی مالکان سراپا احتجاج

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کی ایتھنول پالیسی کیخلاف گاڑی مالکان سراپا احتجاج، زیادہ ایتھنول ملا پٹرول گاڑیوں کے لئے نقصان دہ قرار، ایندھن کی کم مائلیج اور مرمت کے بڑھتے اخراجات پر شکایات، میڈیا اطلاعات کے مطابق بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی ایتھنول ملا پٹرول فروغ دینے کی پالیسی کو عوامی مخالفت کا سامنا ہے۔ اتوار کو نئی دہلی میں گاڑیاں چلانے والے اس پروگرام کے خلاف پہلے بڑے احتجاج کے لیے جمع ہوئے۔

اہم خبریں سے مزید