• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، آصف لقمان قاضی کی شہید رہبر آیت اللّٰہ خامنائی کی نماز جنازہ میں شرکت

اسلام آ باد ( نیو زر پورٹر) جماعت اسلامی پاکستان کے وفد نے نائب امیر جماعت اسلامی و سیکریٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ کی قیادت میں تہران کے معلی امام خمینی کمپلیکس میں شہید رہبر آیت اللہ خامنائی اور ان کے خاندان کے شہدأ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔وفد میں جماعت اسلامی کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی بھی شامل ہیں۔شہید رہبر،خاندان کے افراد اور معصوم بچے کی الگ الگ نماز جنازہ اد اکی گئی۔
اہم خبریں سے مزید