کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر نےاس بات کا سخت نوٹس لیا کہ کراچی ایئرپورٹ امیگریشن پر من پسند جونیئر افسران شفٹ انچارجز تعینات کیے جا رہے تھے اور ان سے عہدوں میں بڑے افسران ان کے ماتحت کام کر رہے تھے۔