• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلح ملزمان نے موٹرسائیکل نہ روکنے پر نوجوان کو گولی مار دی

ملتان(سٹاف رپورٹر) رکن ہٹی کا رہائشی 18 سالہ سانول اپنے دو کزنوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ بستی مٹھو کے قریب دو مسلح ملزمان نے روکنے کی کوشش کی ،سانول کے نہ رکنے پر پیچھے سے گولی مارکر زخمی کردیا ،گولی نوجوان کے بازو میں لگی جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید