• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11سالہ لڑکی سے زیادتی،ملز مکے خلاف کارروائی شروع

ملتان ( سٹاف رپورٹر) شاہ شمس پولیس نے 11سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے کی اطلاع پر ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔ پولیس کو اختر نے بتایا کہ میری بیٹی زارا مدرسہ گئی جسے ملزم ناصر پٹھان زبردستی پکڑ کر اپنے ساتھ لے گیا اور نامعلوم مقام پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا دوبارہ بیٹی مدرسہ گئی تو ملزم نے پھر وہی حرکت کرتے ہوئے پکڑ لیا اور مبینہ حوس کا نشانہ بنایا بیٹی نے گھر آکر بتایا تو اطلاع پولیس کی ۔پولیس نے لڑکی کو میڈیکل کیلئے نشتر ہسپتال روانہ کردیا اور ملزم کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید