ملتان ( سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتا ر 3ملز مان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ گلگشت پولیس نے ملزم علی رضا سے پسٹل دوگولیاں ،الپہ پولیس نے ملزم آصف سے پسٹل گولیاں،دولت گیٹ پولیس نے ملزم رمضان سے پسٹل ،مخدوم رشید پولیس نے ملزم مجاہد حسین سے پسٹل برا مد کرلیے پولیس نے گزشتہ روز ان 6ملز مان د کو عدالت میں پیش کیا اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔