• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12سالہ لڑکی سے غیراخلاقی حرکات کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) سیتل ماڑی پولیس نے 12سالہ لڑکی سے غیر اخلاقی حرکات کرنے والے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، تفصیلات کے مطابق پولیس کو ذوالفقار نے بتایا کہ میری بیٹی عالیہ دکان پر چیز لینے گئی تو دکاندار اسلم عرف اچھو نے اس سے غیر اخلاقی حرکات کیں اور جو ہمیں آتا دیکھ کر فرار ہوگیا، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید