• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائز اسلحہ بردار گرفتار، پستول مع گولیاں برآمد

ملتان( سٹاف رپورٹر)  پولیس تھانہ پاک گیٹ کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، 1 ملزم گرفتار، 1 عدد پستول30بور مع گولیاں برآمد، پولیس تھانہ پاک گیٹ نےکارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم محمد بشیر کو گرفتار کر کے 1 عدد پسٹل30بور مع گولیاں برآمد کرلیں، گرفتار ملزم کو تھانہ پاک گیٹ کے علاقے لوہا مارکیٹ سے کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ پاک گیٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ملتان سے مزید