• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ بی زیڈ کے علاقے سے30سالہ نشئی کی لاش برآمد

ملتان ( سٹاف رپورٹر) تھانہ بی زیڈ کے علاقے 30 سالہ نشئی کی لاش برآمد‘ پولیس نے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی ، پولیس کو طارق آباد قبرستان سے ارشد نے اطلاع دی کہ قبرستان میں ایک شخص کی لاش پائی گئی پولیس موقع پر پہنچی اور مذکورہ لاش کی شناخت یونس مسیح سے ہوئی جو نشئی تھا اور اس کی لاش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی ۔
ملتان سے مزید