کراچی (رفیق مانگٹ) امریکی جریدے کا کہنا ہے مشرقِ وسطیٰ میں نیا سکیورٹی آرڈر، ایران کی واپسی، اسرائیل کے لیے چیلنج، سعودیہ، خلیجی ریاستیں اور ایران نئے علاقائی سیکورٹی فریم ورک کی طرف گامزن، امریکی سیکورٹی چھتری پر سوالیہ نشان، ایران کو الگ کرنیکی پالیسی ناکام، مخالف ابراہیمی معاہدوں کا خطرہ، جنگوں نے توازن بدل دیا، امریکہ و اسرائیل کی پالیسیوں پر تنقید، فلسطینی ریاست کے بغیر امن ناممکن، 1967 سرحدیں پھر مرکزِ بحث، ایران نے اشارہ دیا فلسطینی ریاست کی صورت میں اسرائیل کی شمولیت ممکن ہے۔