• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا پولیس افسران اور اہلکاروں کو سوشل میڈیا شیئرنگ پر سخت انتباہ

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ چیف منسٹر سیکرٹیریٹ نے پولیس افسران اور اہلکاروں کا اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی تشہیر، ادارے کی گاڑیوں کی نمائش یا اپنی کارکردگی یا کوئی بھی کاروائی شیئر کرنے کا سخت نوٹس لیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید