• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان شہری کو جعلی شناختی کارڈ دلوانے والے ملزمان کی ضمانتیں خارج

کراچی (نمائندہ خصوصی) افغان شہری کو پاکستانی شناختی کارڈ دینے والے ملزم اور اسلام آباد نادرا کے زونل بورڈ کے تین افسران کے خلاف درج مقدمے میں ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری نامنظور کر دی گئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید