• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرل ایکسائز ایکٹ؛ خصوصی ایکسائز ڈیوٹی / ڈیجیٹل ٹیکس نظام متعلق اہم ترامیم

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005میں اہم ترامیم متعارف ، الیکٹرانک انوائسنگ، پروڈکشن مانیٹرنگ سسٹم اور نیشنل فیس لیس سینٹر کو قانونی حیثیت دے دی گئی ۔مجوزہ ترامیم کے مطابق فیڈرل ایکسائز ایکٹ کی دفعہ 2 میں متعدد نئی تعریفیں شامل کی گئی ہیں جن میں "الگورتھمک سیٹلمنٹ میکانزم" کو سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی دفعہ 26AAA کے تحت فراہم کردہ نظام کے مطابق متعارف کرایا گیا۔

اہم خبریں سے مزید