ابوظبی(سبط عارف)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، نائب وزیراعظم اور چیئرمین صدارتی عدالت شیخ منصور بن زاید آل نہیان نے انسانی اسمگلنگ کے جرائم کے لئے خصوصی عدالت قائم کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ یہ اقدام ابوظبی جوڈیشل ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین کی حیثیت سے کیا گیا۔