• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا عندیہ

اسلام آباد( عاطف شیرازی) مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحا ل سے پٹرولیم قیمتوں میں آنے والے اتار چڑھاؤ کے باعث حکومت نے پٹرولیم سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا عندیہ دے دیا، وفاقی وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کو آگاہ کیا ہے کہ کہ حکومت پیٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرکے قیمتوں کے تعین سے اپنا کردار کم کرنا چاہتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید