• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت سوا دو سال؛ قرضوں میں 17 ہزار 139 ارب روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت کےابتدائی سوادوسال کےدوران قرضوں میں سترہ ہزارایک سو انتالیس ارب روپےکابڑا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کی بنیاد پر مارچ 2024سےلیکرمئی2026کے27ماہ کے دوران وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 15ہزار 432ارب روپےاوروفاقی حکومت کے بیرونی قرضوں میں ایک ہزار 707ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

اہم خبریں سے مزید