• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

اسلام آباد ( فاروق اقدس)وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں خاتون کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے پاکفضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس کے بعد شہید افسر کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ہے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ائی ایس پی ار کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سینیئر افسران پاک فضائیہ کے اہلکاروں اور سول سوسائٹی کے افراد کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

اہم خبریں سے مزید