• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا سمبلی ارکان کو بلیو پاسپورٹ سمیت متعدد نئی مراعات مل گئیں

کراچی (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا سمبلی ارکان کو بلیو پاسپورٹ سمیت متعدد نئی مراعات مل گئیں، ارکان کے اختیارات، استحقاق اور مراعات سے متعلق نئے قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان کے اختیارات، استحقاق اور مراعات سے متعلق نئے قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے تحت ارکان اسمبلی کو متعدد نئی مراعات اور اختیارات حاصل ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید