• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھیل وقت کا ضیاع نہیں، ہر وقت پروڈکٹیو بننے کی دوڑ نقصاندہ، نئی تحقیق

کراچی (رفیق مانگٹ)کھیل وقت کا ضیاع نہیں،ہر وقت پروڈکٹیو بننے کی دوڑ نقصاندہ، نئی تحقیق ۔ کھیل اب ضرورت نہیں بلکہ عیش سمجھا جانے لگا،ماہرین،سوشل میڈیا اور فٹنس ایپس نے کامیابی کا معیار بدل دیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جدید طرزِ زندگی اب سماجی اور نفسیاتی دباؤ کی نئی شکل اختیار کر چکا ہے۔ ایک نئی تحقیقی رپورٹ نے انکشاف کیا ہے کہ والدین اور خاندان ʼپروڈکٹیوٹی کلچرʼ کے دباؤ میں اس حد تک آ چکے ہیں کہ آرام، کھیل اور فارغ وقت بھی احساسِ جرم کا باعث بن رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید