• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارپوریٹائزیشن میں تعاون، اسٹیل صنعت کے نمائندوں کا ایف بی آر کو خراج تحسین

اسلام آباد(مہتاب حیدر) پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسٹیل پروڈیوسرز (PALSP) نے اسٹیل سیکٹر میں ایسوسی ایشن آف پرسنز(AOPs) کی کارپوریٹائزیشن کے عمل میں پیش آنے والی مشکلات کے حل کے لیے ایف بی آر کی بروقت معاونت اور مثبت کردار کو سراہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید