• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانیوں اور بنگالیوں کو پاکستانی شناختی کارڈ بنا کر دینے والے 2 افراد گرفتار

کراچی (اسد ابن حسن) ایف ائی اے کے کاؤنٹر ٹیررزم ونگ کراچی رواں برس میں سرکل کا چوتھا مقدمہ ایک بنگالی اور ایک افغانی ایجنٹس کے خلاف درج کیا ہے۔ مقدمہ نمبر 4/26 میں تفتیشی افسر سب انسپیکٹر ذاکر حسین نے تحریر کیا ہے کہ 8افراد جن میں ایک بنگالی اور 7 افغانی نامزد ہیں جن میں سے عیسی خان افغانی اور شیخ بادل بنگالی گرفتار کیے گئے۔ گرفتار ملزمان نے اب تک 30 سے 40 افغانیوں اور بنگالیوں کو پاکستانی شہریوں کے فیملی ٹری میں داخل کر کے فی شناختی کارڈ 6سے 10 لاکھ روپے وصول کیے۔

ملک بھر سے سے مزید