کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے بھرتیوں میں امیدوار کے بجائے دوسرے شخص دوڑ لگانے میں تو پکڑے جا چکے ہیں مگر پہلی مرتبہ گھوٹکی میں تحریری امتحان میں امیدوار کے بجائے اس کا بھائی امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا۔