کراچی (اسد ابن حسن) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کرائم اینڈ انوسٹی گیشن نے صوبے بھر کے تمام رینجز، کراچی، حیدرآباد، سکھر، میرپور خاص اور لاڑکانہ میں بطور فارنسک ایگزامنر کی تعیناتی کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔