• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ام رباب کے کزن کے شوہر کے قتل کا مقدمہ درج، بری ہونیوالا مرتضیٰ چانڈیو نامزد

دادو (این این آئی) ام رباب چانڈیو کے کزن کے شوہر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، جس میں عدالت سے بری ہونے والا مرتضیٰ چانڈیو کو دوبارہ نامزد کیا گیا ہے۔مقتول کے بھائی احسان چانڈیو کی مدعیت میں درج مقدمے میں 10 نامزد اور 2 نامعلوم ملزمان شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید