• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای سی پی کی اصلاحات رنگ لے آئیں، سرمایہ کاروں کی تعداد 48 فیصد بڑھ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ای سی پی کی اصلاحات رنگ لے آئیں، سرمایہ کاروں کی تعداد 48 فیصد بڑھ گئی،ایس ای سی پی کی جانب سے کیپٹل مارکیٹ میں اکاؤنٹ کھولنے کے عمل کو آسان بنانے اورمالی شمولیت کے فروغ کے لیے متعدد اصلاحات متعارف کروانے کے مثبت نتائج ،پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں مالی سال 2025-26 کے دوران سرمایہ کاروں کی شمولیت میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید