• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اربوں روپے ٹیکس چوری کا الزام، ’’گو پاکستان‘‘کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اربوں روپے ٹیکس چوری کاا لزام، ’’گو پاکستان‘‘کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع ،گیس اینڈ آئل پاکستان کے خلاف اربوں روپے ٹیکس چوری کے الزام میں انکوائری، گوپاکستان نے انکوائری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ/آئینی بینچ سے رجوع کرلیا۔عدالت نے آئل مارکیٹنگ کمپنی ʼجی او (GO) کی درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کر دیے۔

ملک بھر سے سے مزید