• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان، جنوبی افریقاویمنز انڈر 19 ٹیموں کی ٹریننگ شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور جنوبی افریقاویمنز انڈر 19 ٹیموں نے سیریز کے لئے ٹریننگ شروع کردی، ہفتے کے بعد اتوار کو کراچی میں ٹریننگ کریں گی۔دونوں ٹیموں کا ٹریننگ سیشن شام 7 بجے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔پانچ میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منگل 14 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تمام میچ رات 8 بجے شروع ہوں گے۔
اسپورٹس سے مزید