• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ کا سابق امیر قطر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،وزیر اعلیٰ نے کہا کہ قطری حکومت نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی میں سندھ حکومت کی بے لوث خدمت اور تعاون فراہم کیا۔ سندھ حکومت قطری خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نےمرحوم کے بلند درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعاکی۔

ملک بھر سے سے مزید