• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میمن گوٹھ کے علاقے سپر ہائی وے نجی سوسائٹی میں بلڈنگ سے گر کر ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) میمن گوٹھ کے علاقے سپر ہائی وے نجی سوسائٹی میں بلڈنگ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 20سالہ ساجد حسین ولد مہر حسین کے نام سے ہوئی ۔نیو کراچی بشیر چوک 60کا اسٹاپ کے قریب فٹ پاتھ سے 40سالہ نامعلوم خاتون کی لاش ملی ۔ فوری طور پر وجہ موت سامنے نہیں آسکی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید