• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس پی کینٹ کاتھانہ نارتھ کینٹ کا سرپرائز وزٹ ،انتظامی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی کینٹ اختر نواز نے تھانہ نارتھ کینٹ کا سرپرائز وزٹ کیاجہاں متعلقہ ایس ایچ او بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔ترجمان پولیس کے مطابق ایس پی کینٹ نے ایس آئی پی ایس کی ایس او پیز، کیو میٹک مشین، حوالات، حاضری، ریکارڈ، مالخانہ، صفائی اور تھانے کی مجموعی انتظامی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید