• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر)شادباغ میں عامر روڈ کے قریب گندے نالے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہےریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملنے پر ریسکیو کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچی اور نالے میں موجود لاش کو باہر نکال لیا پولیس نے لاش کو قانونی کارروائی کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا۔
لاہور سے مزید